حدیث نمبر: 8538
٨٥٣٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا ربيع عن الحسن قال: يصلي ركعتين (ركعتين) (١) في الكسوف.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ گرہن کی نماز میں دو دو رکعتیں پڑھی جائیں گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك] زيادة: (ركعتين).
٨٥٣٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا ربيع عن الحسن قال: يصلي ركعتين (ركعتين) (١) في الكسوف.حسن فرماتے ہیں کہ گرہن کی نماز میں دو دو رکعتیں پڑھی جائیں گی۔