مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8533
باب: سورج گرہن کی نماز کا طریقہ
(في) صلاة الكسوف، كم هي
حدیث نمبر: 8533
٨٥٣٣ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد عن عبد الرحمن بن أبي ليلى قال: حدثني فلان وفلان أن النبي ﷺ قال: "إن كسوف الشمس والقمر آيتان من آيات اللَّه فإذا رأيتم ذلك (فافزعوا) (١) إلى الصلاة" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا لرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ مجھے فلاں اور فلاں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ چاند اور سورج کو گرہن لگنا اللہ کی ایک نشانی ہے، جب ایساہو تو نماز پڑھو۔
حواشی
(١) في [أ]: (فافوعوا).