مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8528
باب: سورج گرہن کی نماز کا طریقہ
(في) صلاة الكسوف، كم هي
حدیث نمبر: 8528
٨٥٢٨ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا يونس عن الحسن أن عليًا صلى في الكسوف عشر ركعات بأربع سجدات (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے گرہن کی نماز دس رکوعات اور چار سجدوں کے ساتھ ادا فرمائی۔