حدیث نمبر: 8528
٨٥٢٨ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا يونس عن الحسن أن عليًا صلى في الكسوف عشر ركعات بأربع سجدات (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے گرہن کی نماز دس رکوعات اور چار سجدوں کے ساتھ ادا فرمائی۔
٨٥٢٨ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا يونس عن الحسن أن عليًا صلى في الكسوف عشر ركعات بأربع سجدات (١).حسن فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے گرہن کی نماز دس رکوعات اور چار سجدوں کے ساتھ ادا فرمائی۔