مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8525
باب: سورج گرہن کی نماز کا طریقہ
(في) صلاة الكسوف، كم هي
حدیث نمبر: 8525
٨٥٢٥ - حدثنا ابن نمير عن هشام عن أبيه عن عائشة عن النبي ﷺ مثله إلا (أن) (١) ابن نمير قال: فكبروا وادعوا (٢).مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے مختلف الفاظ کے ساتھ یونہی منقول ہے، البتہ اس میں یہ ہے کہ تکبیر کہو اور دعا کرو۔
حواشی
(١) زيادة من: [ب، جـ، ز].