مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8523
باب: سورج گرہن کی نماز کا طریقہ
(في) صلاة الكسوف، كم هي
حدیث نمبر: 8523
٨٥٢٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن طاوس عن النبي ﷺ بمثله ولم يذكر ابن (عباس) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس سے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے یہی منقول ہے، اس میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ذکر نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عياش).