مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8508
باب: نمازِ خوف کا طریقہ
في صلاة الخوف كم هي
حدیث نمبر: 8508
٨٥٠٨ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس (عن الحسن) (١) سئل عن صلاة الخوف فقال: نبئت عن جابر بن عبد اللَّه أن رسول اللَّه صلى بأصحابه فصلى بطائفة منهم وطائفة مواجهة العدو، فصلى بهم ركعتين ثم قاموا مقام الآخرين، فجاء الآخرون فصلى بهم ركعتين ثم سلم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے نماز خوف کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ مجھے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے یہ بات پہنچی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کو خوف کی نماز اس طرح پڑھائی کہ ایک جماعت کو آپ نے نماز پڑھائی اور ایک جماعت دشمن کی طرف رخ کئے کھڑی رہی، آپ نے اپنے پیچھے موجودجماعت کو دور کعتیں پڑھائیں، پھر یہ جماعت دشمن کی طرف چلی گئی اور دوسری جماعت نے آکر آپ کے پیچھے دو رکعتیں پڑھیں پھر آپ نے سلام پھیر دیا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ك].
(٢) مجهول؛ شيخ الحسن مبهم، أخرجه النسائي (٣/ ١٧٨)، والشافعي في المسند (١/ ١٧٦)، وابن خزيمة (١٣٥٣)، والدارقطني (٢/ ٦٠)، والبيهقي (٣/ ٢٥٩)، وانظر ما بعده.