مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8501
باب: نمازِ خوف کا طریقہ
في صلاة الخوف كم هي
حدیث نمبر: 8501
٨٥٠١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي الزبير عن جابر بن عبد اللَّه عن النبي ﷺ بنحو من حديث مجاهد، وزاد فيه كما يفعل حرسكم هؤلاء (بأمرائهم) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے کچھ مختلف الفاظ کے ساتھ یہی منقول ہے، اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ جیسے تمہارے یہ محافظ اپنے امیروں کے ساتھ کرتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ب]: (أمرائهم).