مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة عند (المسايفة) باب: جب تلواریں چل رہی ہوں تو نماز کیسے پڑھنی چاہئے؟
حدیث نمبر: 8485
٨٤٨٥ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن سئل عن الرجل إذا حضرت المسايفة كيف يصلي قال: يصلي ركعة وسجدتين تلقاء وجهه.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر دوران قتال نماز کا وقت ہوجائے تو کیسے نما زپڑھی جائے ؟ انہوں نے فرمایا کہ جس طرف رخ ہو اسی طرف ایک رکعت پڑھے اور دوسجدے کرے۔