مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة عند (المسايفة) باب: جب تلواریں چل رہی ہوں تو نماز کیسے پڑھنی چاہئے؟
حدیث نمبر: 8483
٨٤٨٣ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في قوله تعالى: ﴿فَإِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالًا أَوْ رُكْبَانًا﴾ [البقرة: ٢٣٩]، قال: إذا حضرت الصلاة في المطاردة فأومئ حيث كان وجهك واجعل السجود أخفض من الركوع.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرمان باری تعالیٰ : اگر تمہیں خوف ہو تو سوار ہو کر یا پیدل۔ کے بارے میں فرماتے ہیں، جب جنگ کے دوران نماز کا وقت ہوجائے تو جس طرف چاہو رخ کرکے اشارے سے نماز پڑھ لو۔ اور اپنے سجود کو رکوع سے زیادہ جھکا ہوا رکھو۔