مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8469

باب: جن حضرات نے دو نمازوں کے جمع کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے

من كره الجمع بين الصلاتين

حدیث نمبر: 8469
٨٤٦٩ - حدثنا عبد الأعلى (بن عبد الأعلى) (١) عن يونس قال: سئل الحسن عن جمع الصلاتين في السفر فكان لا يعجبه ذلك إلا من عذر.
مولانا محمد اویس سرور

یونس کہتے ہیں کہ حسن سے سفر میں دو نمازوں کو جمع کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو وہ سوائے عذر کے ایسا کرنا پسند نہیں کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8469
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 8334»