حدیث نمبر: 8462
٨٤٦٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا مالك بن مغول قال: سألت عطاء عن تأخير الظهر والمغرب في السفر فلم ير به بأسًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مالک بن مغول فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے ظہر اور مغرب کی تاخیر کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8462
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8462، ترقيم محمد عوامة 8327)