مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال يجمع المسافر بين الصلاتين باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسافر دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے
حدیث نمبر: 8458
٨٤٥٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا مغيرة بن زياد عن عطاء عن عائشة أن النبي ﷺ كان يؤخر الظهر ويعجل العصر، ويؤخر المغرب ويعجل العشاء في السفر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر میں ظہر کو مؤخر کرتے اور عصر کو جلدی پڑھتے، مغرب کو مؤخر کرتے اور عشاء کو جلدی پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) شاذ، خالف فيه الغيرة رواية جمع من الصحاية، أخرجه أحمد (٢٥٠٣٩)، وإسحاق (١٢١٣)، والطحاوي ١/ ١٦٤.