مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال يجمع المسافر بين الصلاتين باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسافر دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے
حدیث نمبر: 8457
٨٤٥٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عبد الجليل بن عطية قال: سافرت مع جابر بن زيد فكان يجمع بين الصلاتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الجلیل بن عطیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید کے ساتھ سفر کیا، وہ دو نمازوں کو جمع کیا کرتے تھے۔