مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال يجمع المسافر بين الصلاتين باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسافر دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے
حدیث نمبر: 8456
٨٤٥٦ - حدثنا أسباط بن محمد عن التيمي عن (أبي) (١) عثمان قال: سافرت مع أسامة بن زيد وسعيد بن زيد (فكانا) (٢) يجمعان بين الظهر والعصر، والمغرب والعشاء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عثمان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت اسامہ بن زید اور حضرت سعید بن زید کے ساتھ سفر کیا، وہ ظہر وعصر اور مغرب و عشاء کی نمازوں کو جمع کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (ابن).
(٢) في [ص، هـ]: (وكانا).
(٣) مجهول، لحال أبي عثمان.