مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال يجمع المسافر بين الصلاتين باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسافر دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے
حدیث نمبر: 8455
٨٤٥٥ - حدثنا يحيى بن سعيد عن حبيب بن شهاب عن أبيه عن أبي موسى قال: صحبته في سفر فكان يجمع بين الظهر والعصر وبين المغرب والعشاء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شہاب کہتے ہیں کہ میں ایک سفر میں حضرت ابو موسیٰ اشعری کے ساتھ تھا، وہ ظہر وعصر اور مغرب و عشاء کی نمازوں کو جمع کیا کرتے تھے۔