مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال يجمع المسافر بين الصلاتين باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسافر دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے
حدیث نمبر: 8448
٨٤٤٨ - حدثنا علي بن مسهر عن ابن أبي ليلى عن عطاء عن جابر قال: جمع رسول اللَّه ﷺ في غزوة تبوك بين الظهر والعصر وبين المغرب والعشاء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ تبوک میں ظہر وعصر اور مغرب و عشاء کی نماز کو جمع کیا۔