مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال إذا أجمع على إقامة خمس عشرة (أتم) باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب اکھٹے پندرہ دن رہنے کا ارادہ ہو تو پوری نماز پڑھے گا
حدیث نمبر: 8439
٨٤٣٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا (قرة) (١) بن خالد عن أبي (حكيمة) (٢) قال: سألت سعيد بن المسيب فقال: إذا أقمت ثلاثًا فأتم الصلاة، قال وكيع: سمعت سفيان يقول: إذا أجمع على مقام خمس عشرة أتم الصلاة حين يدخل (وإذا) (٣) لم يدر متى يخرج صلى ركعتين وإن أقام حولا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حکیمہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب تین دن رہنا ہو تو پوری نماز پڑھو۔
حواشی
(١) في [ص]: (مرة).
(٢) في [ص]: (حليمة).
(٣) في [أ]: (فإذا).