مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال إذا أجمع على إقامة خمس عشرة (أتم) باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب اکھٹے پندرہ دن رہنے کا ارادہ ہو تو پوری نماز پڑھے گا
حدیث نمبر: 8437
٨٤٣٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن أبي بشر عن سعيد بن جبير قال: إذا أقمت أكثر من خمس عشرة فأتم الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب تم نے پندرہ دن سے زیادہ قیام کرنا ہو تو پوری نما زپڑھو۔