مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال إذا أجمع على إقامة خمس عشرة (أتم) باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب اکھٹے پندرہ دن رہنے کا ارادہ ہو تو پوری نماز پڑھے گا
حدیث نمبر: 8436
٨٤٣٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا (عمر) (١) بن ذر عن مجاهد قال: كان ابن عمر إذا أجمع على إقامة خمس عشرة (سرح) (٢) ظهره وصلى أربعا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا پندرہ دن رہنے کا ارادہ ہوتا تو اپنی سواری کو چرنے کے لئے چھوڑ دیتے اور چار رکعات پڑھتے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عمرو).
(٢) في [ك]: (سرج).