مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال إذا أجمع على إقامة خمس عشرة (أتم) باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب اکھٹے پندرہ دن رہنے کا ارادہ ہو تو پوری نماز پڑھے گا
حدیث نمبر: 8435
٨٤٣٥ - حدثنا شريك عن جابر (عن) (١) أبي جعفر أنه كان يتم في عشر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر دس دن رہنے کے ارادے پر پوری نماز پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (بن).