مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يبدو أيقصر الصلاة أم لا باب: جو آدمی کسی گاؤں ، جنگل یا صحرا کی طرف جائے تو کیا وہ نماز میں قصر کرے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 8411
٨٤١١ - حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن ومحمد قال: قلت لهما: الرجل يبدو عشرة أيام أيقصر (الصلاة) (١)؟ (قال) (٢): فقالا: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث کہتے ہیں کہ میں نے حسن اور محمد سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی دس دن کے لئے کسی گاؤں میں جائے تو کیا وہاں قصر کرے گا ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ز، ك].
(٢) سقط من: [ص، هـ].