مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8407
باب: جن حضرات کے نزدیک مسافر اگر چاہے تو دو رکعتیں پڑھ لے اور اگر چاہے تو چار
في المسافر إن شاء صلى ركعتين وإن شاء أربعا
حدیث نمبر: 8407
٨٤٠٧ - حدثنا عبدة عن هشام عن أبيه عن عائشة أنها كانت تتم الصلاة في السفر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سفر میں پوری نماز پڑھا کرتی تھیں۔