مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في أهل مكة يقصرون إلى منى باب: کیا اہلِ مکہ منی میں قصر کریں گے؟
حدیث نمبر: 8402
٨٤٠٢ - حدثنا ابن عيينة عن إسماعيل بن أمية عن نافع عن ابن عمر أنه كان يقيم بمكة فإذا خرج إلى منى قصر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مکہ میں قیام پذیر تھے، جب وہ منی کے لئے جاتے تو قصر کرتے تھے۔