مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يستدفئ بامرأته بعد أن يغتسل باب: آدمی غسل جنابت کے بعد اپنی بیوی سے لیٹ کر گرمائش حاصل کر سکتا
حدیث نمبر: 840
٨٤٠ - حدثنا وكيع عن مبارك عن الحسن قال: لا بأس أن يستدفئ بامرأته بعد الغسل.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ غسل کے بعد بیوی سے گرمائش لینے میں کوئی حرج نہیں۔