مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8386
باب: جو حضرات سفر میں قصر نماز پڑھا کرتے تھے
من كان يقصر الصلاة
حدیث نمبر: 8386
٨٣٨٦ - حدثنا عبدة عن (وقاء) (١) بن إياس عن علي بن ربيعة أن عليًا خرج في السفر فكان يصلي ركعتين (ركعتين) (٢) حتى يرجع (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن ربیعہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ایک سفر میں نکلے وہ واپس آنے تک دو دو رکعتیں ادا کرتے رہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (وفاء).
(٢) سقط من: [ب].