مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8368
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ صرف لمبے سفر میں قصر کیا جائے گا
من قال لا (تقصر) (الصلاة) إلا في السفر البعيد
حدیث نمبر: 8368
٨٣٦٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا مسعر (وسفيان عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب قال: قال لي ابن مسعود) (١) لا يغرنكم سوادكم من صلاتكم فإنما هو من كوفيكم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تمہارا شہر کے کناروں میں جانا تمہیں تمہاری نماز کے بارے میں دھوکے میں نہ ڈال دے کیونکہ یہ جگہیں تمہارے شہر کوفہ کا حصہ ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، ك].