مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8361
باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟
حدیث نمبر: 8361
٨٣٦١ - حدثنا عبيد عن سعيد عن شعبة (عن) (١) يزيد بن (خمير) (٢) قال: سمعت حبيب بن عبيد يحدث عن جبير بن (نفير) (٣) عن (ابن) (٤) السمط قال: شهدت عمر بذي الحليفة كأنه يريد مكة صلى ركعتين فقلت له: لم تفعل هذا؟ قال: إنما أصنع كما رأيت رسول اللَّه (ﷺ) (٥) يصنع (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سمط کہتے ہیں کہ میں ذوالحلیفہ میں حضرت عمر کے پاس موجود تھا، گویا وہ مکہ جانے کا ارادہ رکھتے تھے، انہوں نے دو رکعتیں پڑھیں تو میں نے ان سے اس کی وجہ پوچھی۔ انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بھی یونہی کرتے دیکھا تھا۔
حواشی
(١) في [ص]: (بن).
(٢) في [أ، ب، ك]: (جبير).
(٣) في [أ]: (نقير).
(٤) في [أ، هـ]: (أبي).
(٥) سقط من: [ك].