مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟ باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 8355
٨٣٥٥ - حدثنا ابن علية عن الجريري عن (أبي) (١) الورد عن اللجلاج قال: كنا نسافر مع عمر بن الخطاب فنسير ثلاثة أميال فيتجوز في الصلاة ويقصر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت لجلاج فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عمر بن خطاب کے ساتھ سفر کیا کرتے تھے، وہ تین میل کی مسافت کے بعد نماز کو مختصر کرتے اور روزہ چھوڑ دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) ورد في [ك]: (لي).