حدیث نمبر: 8349
٨٣٤٩ - [حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن عيسى بن أبي عزة قال: رأيت الشعبي يقصر الصلاة إلى واسط] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو واسط کے سفر میں نماز میں قصر کرتے دیکھا ہے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8349
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8349، ترقيم محمد عوامة 8216)