مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟ باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 8344
٨٣٤٤ - حدثنا هشيم عن زكريا أنه سمع الشعبي يقول: لو سافرت إلى دير الثعالب لقصرت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر میں دیر الثعالب کی طرف سفر کروں تو میں قصر کروں گا۔