مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8341
باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟
حدیث نمبر: 8341
٨٣٤١ - حدثنا هشيم عن يونس ومنصور عن الحسن قال: (تقصر) (١) الصلاة (في مسيرة) (٢) الليلتين.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ دو راتوں کی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ]: (يقصر).
(٢) سقط من: [أ].