مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8338
باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟
حدیث نمبر: 8338
٨٣٣٨ - حدثنا حفص عن الحسن بن عبيد اللَّه عن (إبراهيم) (١) أن مسروقًا كان يقصر الصلاة (إلى) (٢) واسط.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق واسط جانے کے لئے نماز میں قصر کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (ابن إبراهيم).
(٢) في [أ]: (لما).