مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8336
باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟
حدیث نمبر: 8336
٨٣٣٦ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن عكرمة عن ابن عباس قال: يقصر الصلاة في مسيرة يوم وليلة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک دن اور ایک رات کی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا۔