مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟ باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 8336
٨٣٣٦ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن عكرمة عن ابن عباس قال: يقصر الصلاة في مسيرة يوم وليلة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک دن کی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا۔