مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟ باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 8334
٨٣٣٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا عن عامر قال: كان النبي (ﷺ) (١) إذا خرج مسافرا قصر الصلاة من ذي الحليفة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سفر کے ارادے سے نکلتے تو ذو الحلیفہ سے نماز میں قصر کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ك]: ﵇.