مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟ باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 8333
٨٣٣٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن (محمد) (١) بن المنكدر (٢) وإبراهيم بن ميسرة سمعا أنسًا يقول: صليت مع النبي ﷺ الظهر بالمدينة أربعًا وبذي الحليفة ⦗٢٥٩⦘ العصر ركعتين (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مدینہ میں ظہر کی نماز میں چار رکعتیں پڑھیں اور ذو الحلیفہ میں عصر کی نماز میں دو رکعتیں اد ا کیں۔
حواشی
(١) زيادة في [أ، ص، ز، ك].
(٢) في [ف، هـ]: زيادة (بن).