مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟ باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 8332
٨٣٣٢ - حدثنا ابن عيينة عن إبراهيم بن ميسرة سمع أنسًا يقول: صلى رسول اللَّه ﷺ بالمدينة الظهر أربعا وبذي الحليفة ركعتين، يعني العصر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ میں ظہر کی نماز میں چار رکعتیں پڑھیں اور ذو الحلیفہ میں عصر کی نماز میں دو رکعتیں ادا فرمائیں۔