مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟ باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 8331
٨٣٣١ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا جويبر عن الضحاك عن (النزال) (١) أن عليًا خرج إلى (النخيلة) (٢) فصلى بها الظهر والعصر ركعتين ثم رجع من يومه فقال: أردت أن أعلمكم سنة نبيكم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نزال فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ مقام نخیلہ گئے اور وہاں انہوں نے ظہر اور عصر کی دو رکعتیں ادا کیں۔ پھر اسی دن واپس آگئے اور فرمایا کہ میں چاہتا تھا کہ تمہیں تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت سکھاؤں۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (البراء).
(٢) موضع بقرب الكوفة، وفي [أ، ب، ط، هـ]: (النخلة).