مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟ باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 8330
٨٣٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن أبي (هارون) (١) عن أبي سعيد أن النبي ﷺ كان إذا سافر (فرسخًا) (٢) قصر الصلاة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب ایک فرسخ سفر کرتے تو نماز میں قصر کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (هريرة).
(٢) ورد في [أ]: (شخصًا).