مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8322
باب: دعا میں لوگوں کا نام لینے کا بیان
في تسمية (الرجل) في الدعاء
حدیث نمبر: 8322
٨٣٢٢ - وعن الشيباني عن الشعبي أنهما قالا: ادع في صلاتك بما بدا لك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور حسن فرماتے ہیں کہ اپنی نماز میں جو چاہو دعا کرو۔