مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8315

باب: ارشاد باری تعالى «وَلَا تَجْهَرُ بِصَلَاتِك »، اپنی دعا میں آواز کو اونچا مت کرو کی تفسیر

قوله (تعالى): ﴿ولا تجهر بصلاتك﴾

حدیث نمبر: 8315
٨٣١٥ - حدثنا يحيى بن أبي (بكير) (١) عن شعبة عن منصور عن ابن سيرين. ⦗٢٥٥⦘ ﴿وَلَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا﴾ قال: (يحسن) (٢) علانية (ويتجوز) (٣) سرا: ﴿وَابْتَغِ بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا﴾ قال: (تجعلها) (٤) سواء في السر والعلانية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین اللہ تعالیٰ کے فرمان { وَلاَ تَجْہَرْ بِصَلاَتِکَ وَلاَ تُخَافِتْ بِہَا } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ (اس سے مراد یہ ہے کہ) آدمی لوگوں کے سامنے نماز اچھی طرح پڑھے اور تنہائی میں مختصر اور ہلکی پڑھے۔ اور اللہ تعالیٰ کے فرمان { وَابْتَغِ بَیْنَ ذَلِکَ سَبِیلاً } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کا معنی ہے کہ تم اسے ظاہری اور باطنی طور پر برابر رکھو۔

حواشی
(١) في [ك]: (بكر).
(٢) في [أ، ب، ز، ك]: (الحسن).
(٣) في [أ، جـ، هـ]: (يجوز)، وفي [جـ، ز]: (يجور).
(٤) في [ص، هـ]: (تجعل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8315
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 8183»