مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8303
باب: ارشاد باری تعالى «وَلَا تَجْهَرُ بِصَلَاتِك »، اپنی دعا میں آواز کو اونچا مت کرو کی تفسیر
قوله (تعالى): ﴿ولا تجهر بصلاتك﴾
حدیث نمبر: 8303
٨٣٠٣ - وعن سفيان عن سماك وابن عيينة عن عطاء قالا: الدعاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس سے مراد دعا ہے۔