مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من سماها العتمة باب: جن حضرات نے عشاء کی نماز کو «العتمة»کہا ہے
حدیث نمبر: 8300
٨٣٠٠ - حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد عن ابن عباس قال: إذا كان سفرك يوما إلى العتمة فلا تقصر الصلاة فإن جاوزت ذلك فاقصر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب تمہیں کسی دن عتمہ کی نماز تک سفر کرنا ہو تو نماز میں قصر نہ کرو، اگر عتمہ کی نماز سے زیادہ سفر کرنا ہو تو قصر کرو۔