مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 830

باب: آدمی غسل جنابت کے بعد اپنی بیوی سے لیٹ کر گرمائش حاصل کر سکتا

في الرجل يستدفئ بامرأته بعد أن يغتسل

حدیث نمبر: 830
٨٣٠ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن عطاء الخرساني عن أم الدرداء قالت: كان أبو الدرداء يغتسل، ثم يجيء وله قرقفة يستدفئ بي (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ام درداء فرماتی ہیں کہ حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ غسل کرتے، پھر سردی سے کانپتے ہوئے آتے اور مجھ سے حرارت حاصل کرتے۔

حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ عطاء مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 830
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 830»