حدیث نمبر: 83
٨٣ - حدثنا وكيع قال: نا داود بن قيس عن عبيد اللَّه بن مقسم عن القاسم قال: أما من كان يحسن الوضوء؛ فمرة مرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں جو شخص اچھا وضو کرنا چاہے تو وہ اعضاء کو ایک ایک مرتبہ بھی دھو سکتا ہے۔
٨٣ - حدثنا وكيع قال: نا داود بن قيس عن عبيد اللَّه بن مقسم عن القاسم قال: أما من كان يحسن الوضوء؛ فمرة مرة.حضرت قاسم فرماتے ہیں جو شخص اچھا وضو کرنا چاہے تو وہ اعضاء کو ایک ایک مرتبہ بھی دھو سکتا ہے۔