مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8294
باب: جو حضرات عشاء کی نماز کو «العتمة»کہنے کو مکروہ قرار دیتے ہیں
من كره أن يقول العتمة
حدیث نمبر: 8294
٨٢٩٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا عبد العريز بن أبي رواد عن نافع قال: كان ابن عمر إذا سمعهم يقولون العتمة غضب غضبا شديدا (أو) (١) نهى نهيًا شديدًا] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب لوگوں کو عشاء کی نماز کو عتمہ کہتے ہوئے سنتے تھے تو بہت غصے ہوتے یا اس سے سختی سے منع فرماتے ۔
حواشی
(١) في [هـ]: (و).
(٢) في [أ]: تقديم الخبر [٨٢٩٤] على الخبر [٨٢٩٣].