مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8273
باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں سے تیر لے کر گذرنا چاہے تو کیسے گذرے؟
في الرجل يمر في المسجد بسهام
حدیث نمبر: 8273
٨٢٧٣ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا مررت بنبل فأمسك (بنصالها) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تم تیر لے کر گذرو تو ان کے نوکیلے حصوں کو سنبھال کر رکھو۔
حواشی
(١) في [ب، ص، هـ]: (بنصله).