مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يمر في المسجد بسهام باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں سے تیر لے کر گذرنا چاہے تو کیسے گذرے؟
حدیث نمبر: 8273
٨٢٧٣ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا مررت بنبل فأمسك (بنصالها) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی تیر لے کر مسجد سے گذرے تو ان کے نوکیلے حصوں کو سنبھال کر چلے۔
حواشی
(١) في [ب، ص، هـ]: (بنصله).