مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8270
باب: مسجد میں تلوار سونتنے کا بیان
في (سل) السيف في المسجد
حدیث نمبر: 8270
٨٢٧٠ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: نهيّ (أو نهى) (١) عن سل السيف في المسجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء نے مسجد میں تلوار کے سونتنے سے منع کیا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س، ط، هـ].